آصف زرداری کی رپورٹس آ گئیں،مزید ٹیسٹ کے بعد انجیو پلاسٹی کا فیصلہ کیا جائے گا

تازہ ترین

تازہ ترین

عدالت نے سابق صدر آصف زرداری کی علاج کے لیے کراچی منتقلی کی درخواست مسترد کردی
عدالت نے سابق صدر آصف زرداری کی علاج کے لیے کراچی منتقلی کی درخواست مسترد کردی

کراچی: سابق صدر آصف علی زرداری کے چند ٹیسٹ کی رپورٹس آ گئیں، ان کے دل کے عارضے کے مزید ٹیسٹ کرائے جائیں گے جس کے بعد اینجوپلاسٹی کا فیصلہ کیا جائے گا۔

ذرائع کے مطابق سابق صدر آصف زرداری کے چند ٹیسٹ کی رپورٹس آ گئیں۔ رپورٹس کی روشنی میں آصف زرداری کو مزید چند دن ہسپتال میں رکھے جانے کا امکان ہے۔

مزید پڑھیں:سابق صدر آصف زرداری بلاول ہاؤس میں شب بسری کے بعد ہسپتال منتقل ہو گئے

آصف زرداری کے دل کے عارضے کے مزید ٹیسٹ کرائے جائیں گے۔ رپورٹس کے بعد اینجوپلاسٹی کا فیصلہ کیا جائے گا۔

Related Posts