ڈالر، ریال اور درہم کے ریٹس حیران کر دیں گے! جانیں مکمل تفصیلات

تازہ ترین

تازہ ترین

Foreign currency exchange rates in Pakistan, 7 November 2025
ONLINE

پاکستان کی اوپن مارکیٹ اور انٹر بینک میں آج غیر ملکی کرنسیوں کے نرخ معمولی ردوبدل کے ساتھ جاری کیے گئے ہیں۔ امریکی ڈالر کی قدر میں استحکام جبکہ یورو اور پاؤنڈ میں معمولی اضافہ دیکھا گیا ہے۔

اوپن مارکیٹ ریٹس

بدھ کے روز جاری کیے گئے اعداد و شمار کے مطابق

امریکی ڈالر: 281.60 خرید، 281.80 فروخت

برطانوی پاؤنڈ: 381.15 خرید، 384.15 فروخت

یورو: 332.10 خرید، 335.60 فروخت

سعودی ریال: 75.60 خرید، 76.20 فروخت

اماراتی درہم: 76.90 خرید، 77.90 فروخت

کینیڈین ڈالر: 205.75 خرید، 212.75 فروخت

آسٹریلین ڈالر: 185.50 خرید، 190.50 فروخت

چینی یوان: 39.00 خرید، 39.40 فروخت

انٹر بینک ریٹس

انٹر بینک مارکیٹ میں بھی کرنسیوں کے نرخ تقریباً مستحکم رہے۔

امریکی ڈالر: 280.70 خرید، 281.20 فروخت

پاؤنڈ اسٹرلنگ: 369.60 خرید، 370.26 فروخت

یورو: 324.43 خرید، 325.01 فروخت

سعودی ریال: 74.85 خرید، 74.98 فروخت

چینی یوان: 39.40 خرید، 39.47 فروخت

سنگاپور ڈالر: 215.42 خرید، 215.81 فروخت

ماہرین کی  رائے

زرمبادلہ ماہرین کے مطابق مارکیٹ میں اس وقت طلب اور رسد میں توازن برقرار ہے جس کی وجہ سے ڈالر کی قیمت میں استحکام دیکھا جا رہا ہے۔

انہوں نے کہا کہ اگر عالمی منڈی میں کوئی بڑی تبدیلی نہ ہوئی تو آنے والے دنوں میں بھی کرنسی ریٹس میں معمولی اتار چڑھاؤ متوقع ہے۔

Related Posts