روپے کی قدر میں مزید کمی، ڈالر کی قیمت 224 روپے سے تجاوز کرگئی

تازہ ترین

تازہ ترین

کراچی: ملک میں امریکی ڈالر کی قدر عدم استحکام کا شکار ہے، جو کسی دن مہنگا تو اچانک سستا ہونے لگتا ہے۔

فاریکس ڈیلرز ایسوسی ایشن کے مطابق آج صبح سے ہی ڈالر کی قیمت میں اضافہ دیکھنے میں آرہا ہے۔

انٹربینک میں آج کاروبار کے آغاز پر ڈالر 42 پیسے مہنگا ہونے کے بعد 224 روپے 34 پیسے پر ٹریڈ کررہا ہے۔

یہ بھی پڑھیں:

چائے کی پتی،برائلر گوشت اور فارمی انڈوں کی قیمتوں میں اضافہ

گزشتہ روز انٹر بینک میں ڈالر 223 روپے 92 پیسے پر بند ہوا تھا۔

دوسری جانب پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج کاروبار کا مثبت رحجان دیکھنے میں آرہا ہے۔ پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس 130 پوائنٹس کے اضافے سے 43034 پر آگیا ہے۔

Related Posts