آئی جی کاعہدہ چھوڑنے کے بعد ڈاکٹر کلیم امام کی مزار قائد پر حاضری

تازہ ترین

تازہ ترین

Dr Kaleem Imam visits Mazar e Quaid

کراچی: عہدے کا چارج چھوڑنے کے بعد سابقہ آئی جی سندھ ڈاکٹرسیدکلیم امام نے مزارقائد کا دورہ کیا۔بانی پاکستان قائداعظم محمد علی جناح کی قبر پرفاتحہ خوانی کی اور پھولوں کی چادر چڑھائی۔

ڈاکٹرسید کلیم امام کاکہنا تھا کہ اللہ پاک امن وامان کی فضا کو قائم ودئم رکھے اور اہلیان سندھ کو مذید خوشحالی دے۔ سندھ میں خدمت کا موقع دینے پر حکومت سندھ اور حکومت پاکستان کا شکر گذار ہوں۔

مزید پڑھیں:آئی جی تبدیل: سندھ پولیس میں بڑے پیمانے پر اکھاڑ پچھاڑ کا فیصلہ

ڈاکٹرسیدکلیم امام بعداذاں ڈاکٹرسیدکلیم امام والدہ کی قبرپر گئے فاتحہ خوانی کی اور پھولوں کی چادر چڑھائی۔

وفاقی حکومت نے سندھ حکومت کی درخواست پر ڈاکٹر کلیم امام کی جگہ مشتاق احمد مہر کو آئی جی سندھ تعینات کردیا ہے۔

Related Posts