معاشی عدم استحکام، اسٹاک مارکیٹ میں تاجروں کو اربوں روپے کا نقصان، آگے کیا ہوگا؟

تازہ ترین

تازہ ترین

معاشی عدم استحکام، اسٹاک مارکیٹ میں تاجروں کو اربوں روپے کا نقصان، آگے کیا ہوگا؟
معاشی عدم استحکام، اسٹاک مارکیٹ میں تاجروں کو اربوں روپے کا نقصان، آگے کیا ہوگا؟

کراچی: آج کاروباری ہفتے کے چوتھے روز (جمعرات) کو اسٹاک مارکیٹ میں بدترین مندی دیکھنے کو ملی، اسٹاک مارکیٹ 4روز میں 3ہزار 58 پوائنٹس گرگئی۔

آج کاروباری ہفتے کے چوتھے روز (جمعرات) بھی اسٹاک مارکیٹ نہ سنبھل سکی، 100 انڈیکس 408 پوائنٹس کمی کے بعد 43 ہزار 283 پوائنٹس کی سطح پر آگیا۔

گزشتہ روز بھی اسٹاک مارکیٹ میں منفی رجحان دیکھنے کو ملا، 531.23 پوائنٹس کی مندی ریکارڈ کی گئی جس کے باعث انڈیکس 44 ہزار کی نفسیاتی حد سے محروم ہو گیا اور 43691.68 پوائنٹس کی سطح پر پہنچ کر بند ہوا۔

پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں ہونے والی مندی کے باعث سرمایہ کاروں کو اربوں روپے کے نقصان کا سامنا کرنا پڑا۔

Related Posts