پاکستان میں عیدالاضحیٰ مذہبی جوش و خروش کے ساتھ منائی جارہی ہے۔
عید کے موقع پر تمام مسلمانوں اکٹھے ہوتے ہیں ایک دوسرے کے گلے ملتے ہیں اور خوشیوں کو بانٹتے ہیں۔
عیدالاضحیٰ کے موقع پر تمام مسلمان سنت ابراہیمی کے مطابق جانوروں کی قربانی کرتے ہیں اور اُس گوشت کو رشتہ داروں اور ضرورت مندوں میں تقسیم کرتے ہیں۔



گوگل نیوز پر ہمیں فالو کریں








