شہرِ قائد میں بارش کے دوران کرنٹ لگنے کے مختلف واقعات میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 6 افراد جاں بحق ہو گئے ہیں۔
تفصیلات کے مطابق کراچی میں مون سون کا تیسرا اور طاقتور اسپیل جاری ہے جس کے دوران گزشتہ روز سے اب تک 6 افراد جان کی بازی ہار گئے جن میں ایک مزدور اور دو نوجوان بھی شامل ہیں۔
دعا زہرا چائلڈ پروٹیکشن بیورو میں منتقل
گوگل نیوز پر ہمیں فالو کریں








