سابق صدر آصف علی زرداری کی طبیعت ناساز، اسپتال منتقل کردیا گیا

تازہ ترین

تازہ ترین

سابق صدر آصف زرداری طبیعت کی ناساز، اسپتال منتقل کردیا گیا
سابق صدر آصف زرداری طبیعت کی ناساز، اسپتال منتقل کردیا گیا

کراچی:پاکستان پیپلز پارٹی کے سربراہ اور سابق صدر آصف زرداری کی طبیعت ناساز ہونے پر اسپتال منتقل کردیا گیا۔

ترجمان بلاول ہاؤس کا اس حوالے سے کہنا ہے کہ اسپتال میں آصف زرداری کا چیک اپ اور ضروری ٹیسٹ کیے جا رہے ہیں، سابق صدر کو طبیعت کی سازی پر اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔

پیپلزپارٹی کی جانب سے سابق صدر کی طبیعت کی ناسازی اور اسپتال منتقل ہونے کی تصدیق کردی گئی ہے۔ترجمان بلاول ہاؤس کے مطابق سابق صدر آصف علی زرداری کو شام میں نجی اسپتال منتقل کیا گیا جہاں ان کا چیک اپ اور ٹیسٹ کیے جا رہے ہیں۔

خیال رہے کہ سابق صدر آصف علی زرداری میگا منی لانڈرنگ اور پارک لین ریفرنسز میں ضمانت پر ہیں جس کے بعد سے ہی ان کا علاج جاری ہے۔

Related Posts