انٹرنیٹ پر کیا چل رہا ہے! مشہور ٹک ٹاکر مسکان چانڈیو کی بھی مبینہ نازیبا ویڈیو لیک

تازہ ترین

تازہ ترین

Famous TikToker Muskan Chandio’s Alleged Explicit Video Leaked

پاکستان میں ان دنوں سوشل میڈیا پر مشہور شخصیات کی نجی ویڈیوز لیک ہونے کا سلسلہ جاری ہے، مناہل ملک اور امشاء رحمان کے بعد اب مشہور سندھی ٹک ٹاکر مسکان چانڈیو کی مبینہ نازیبا ویڈیوز لیک ہونے کی اطلاعات سامنے آئی ہیں۔

مشہور ٹک ٹاکرز مناہل ملک اور امشاء رحمان کی کچھ ذاتی ویڈیوز سوشل میڈیا پر وائرل ہونے کے بعد ملک میں ایک غیر معمولی صورتحال پیدا ہو گئی ہے، جہاں سوشل میڈیا صارفین ان ویڈیوز پر مختلف سوالات اٹھا رہے ہیں۔

Related Posts