کراچی: قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر حسن علی کی سالگرہ کے موقع پر ان کی اہلیہ سامعہ آرزو نے تقریب کی خوبصورت تصاویر سوشل میڈیا پر جاری کردیں۔
قومی ٹیم کے فاسٹ بولر نے گزشتہ روز اپنی 28 ویں سالگرہ منائی،اس موقع پر ان کی اہلیہ نے فاسٹ بولر حسن علی کی تصاویر والا خصوصی کیک تیار کروایا۔اس موقع پر جوڑے نے خصوصی فوٹوسیشن بھی کرایا۔

بعد ازاں قومی ٹیم کے فاسٹ بولر حسن علی کی اہلیہ سامعہ نے سالگرہ کی تقریب کی تصاویر سوشل میڈیا پر جاری کردیں۔
مزید پڑھیں:وارنر نے حسن علی کے آؤٹ ہونے پر ’جنریٹر اسٹائل‘ میں جشن منایا
گوگل نیوز پر ہمیں فالو کریں








