اسلام آباد: وفاقی وزیرِ اطلاعات و نشریات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ وزیرا عظم عمران خان کی خواہش ہے کہ پاکستان مسلم امہ کی قیادت کرے جبکہ حکومت نے ملک کو اسلام کا قلعہ بنانے کیلئے سنجیدہ کوششیں کی ہیں۔
تفصیلات کے مطابق اسلام آباد میں میڈیا نمائندگان سے گفتگو کرتے ہوئے وزیرِ اطلاعات فواد چوہدری نے کہا کہ اپوزیشن کے رہنما ملک کی آزاد خارجہ پالیسی اور ملکی خودمختاری کے خلاف متحد ہو گئے ہیں۔ حزبِ اختلاف کو آگے بڑھنے کا راستہ نہیں ملے گا۔
اسلام آباد پریڈ گراؤنڈ میں پنڈال سج گیا، وزیر اعظم جلسے سے خطاب آج کرینگے
گوگل نیوز پر ہمیں فالو کریں








