ایف بی آر کا معیشت کے اہم شعبوں کیلئے ’’ٹریک اینڈ ٹریس سسٹم ‘‘شروع کرنے کا فیصلہ

تازہ ترین

تازہ ترین

FBR seeks income details of doctors, surgeons

لاہور:فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے معیشت کے اہم شعبوں کیلئے ’’ٹریک اینڈ ٹریس سسٹم ‘‘شروع کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

ایف بی آر کے مطابق یہ فیصلہ محاصل میں بے ضابطگیوں اور سیلز اور پروڈ کشن کے شعبے میں خامیاں دور کرنے او ر مخصوص اشیا ء کی تیاری پرفیڈرل ایکسائز ڈیوٹی اورسیلز ٹیکس کی مناسب ادائیگی یقینی بنانے کے لئے کیا گیا ہے۔

مزید پڑھیں:تاجروں سے معاملات طے پا گئے ،معیشت بہتری کی جانب گامزن ہے‘ شبر زیدی

اس نظام کا اطلاق مخصوص اشیا ء اور مصنوعات پر ہوگاجن میں سیمنٹ،چینی،کھاد اور مشروبات شامل ہیں۔

Related Posts