پاک افغان بارڈر پر ایف سی اور ایف آئی اے اہلکار آپس میں لڑ پڑے

تازہ ترین

تازہ ترین

فوٹو جسارت

برطانوی نشریاتی ادارے نے دعویٰ کیا ہے کہ پاک افغان سرحد طورخم پر پاکستان کے دو قانون نافذ کرنے والے اداروں ایف آئی اے اور ایف سی کے اہلکاروں کے درمیان ہاتھا پائی میں دونوں اداروں کے اہلکار زخمی ہوئے ہیں۔

Related Posts