وفاقی حکومت کا 14 اپریل تک لاک ڈاؤن میں توسیع کا اعلان

تازہ ترین

تازہ ترین

وفاقی حکومت کا 14 اپریل تک لاک ڈاؤن میں توسیع کا اعلان
وفاقی حکومت کا 14 اپریل تک لاک ڈاؤن میں توسیع کا اعلان

اسلام آباد: وفاقی حکومت کی جانب سے 14 اپریل تک لاک ڈاؤن میں توسیع کا اعلان کردیا گیا ہے۔

وفاقی وزیربرائے منصوبہ بندی اسد عمر نے وزیراعظم کی زیرصدارت قومی رابطہ کمیٹی کے اجلاس میں ہونے والے فیصلوں سے متعلق پریس کانفرنس کے دوران بتایا کہ کورونا کا پھیلاؤ روکنے کیلئے 2 ہفتے تک مزید لاک ڈاؤن میں اضافہ کیا جارہا ہے۔

واضح رہے کہ اس لاک ڈاؤن کی صورت میں ملک بھر میں گڈز ٹرانسپورٹ کی آمدورفت جاری و ساری رہے گی۔

Related Posts