پاکستانی ڈرامہ و فلم انڈسٹری کے معروف اداکار فیروز خان کی اہلیہ علیزے سلطان نے بیٹی کی پہلی جھلک شیئر کر دی ہے۔
گزشتہ روز فیروز خان کی اہلیہ سیدہ علیزے سلطان نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی ننھی سی پری کی تصویر شیئر کی۔
علیزے سلطان نے اپنی بیٹی کی تصویر شیئر کرتے ہوئے کیپشن میں لکھا کہ ’یہ خوبصورت میرا سب سے چھوٹا بچہ ہے‘۔
دوسری جانب سوشل میڈیا پر یہ خبر تیزی سے وائرل ہورہی ہے جبکہ صارفین کی جانب سے دعوٰی کیا جا رہا ہے کہ یہ علیزے اور فیروز خان کی بیٹی فاطمہ کی تصویر ہے۔

گوگل نیوز پر ہمیں فالو کریں








