فٹبال ورلڈ کپ میں سعودی عرب اپنے دوسرے میچ میں پولینڈ کے ہاتھوں شکست کھا گیا۔
قطر میں جاری ورلڈ کپ میں پولینڈ نے سعودی عرب کو 0-2 سے شکست دے دی۔
یہ بھی پڑھیں:
فیفا ورلڈکپ، آسٹریلیا نے تیونس کو ایک صفر سے شکست دیدی
خیال رہے کہ سعودی عرب نے اپنے پہلے میچ میں فیورٹ ارجنٹائن کو شکست دے کر سب کو حیران کردیا تھا۔
گوگل نیوز پر ہمیں فالو کریں








