کیا نیٹ فلکس کا ڈرامہ دی ساؤنڈ آف میجک دیکھنا چاہیے؟

تازہ ترین

تازہ ترین

نیٹ فلکس کا ڈرامہ دی ساؤنڈ آف میجک کو کیا واقعی میں دیکھنا چاہیے؟
نیٹ فلکس کا ڈرامہ دی ساؤنڈ آف میجک کو کیا واقعی میں دیکھنا چاہیے؟

دنیا بھر میں اس وقت کورین ڈرامے بہت زیادہ مقبول ہورہے ہیں اور ان کی مقبولیت کی بڑی وجہ یہ بھی ہے کہ کورین ڈرامے ہر لحاظ سے لاجواب ہوتے ہیں۔

حال ہی میں نیٹ فلکس پر ایک کورین ڈرامہ دی ساؤنڈ آف میجک دیکھا جس کو دیکھنے کے بعد یہ خیال آیا کہ اس کا تجربہ سب کے ساتھ شیئر کرنا چاہیے۔

آیئے آج آپ کو بتاتے ہیں کہ کیا ایسی وجہ ہے کہ آپ کو بھی اس ڈرامے کو دیکھنا چاہیے۔

میوزک پر مبنی کورین ڈرامہ

دی ساؤنڈ آف میجک ایک میوزک پر مبنی کورین ڈرامہ ہے جو کہ باقی ڈراموں سے کافی مختلف ہے اور وہ لوگ جو کچھ الگ دیکھنا چاہ رہے ہیں اُن کیلئے یہ ڈرامہ بہترین ہے۔

جی چانگ ووک

اس ڈرامے کو دیکھنے کی ایک بڑی وجہ یہ بھی تھی کہ اس میں ایک بہت ہی اچھے اداکار جی چانگ ووک بھی ہیں۔

دوسرے کورین ڈراموں سے کافی الگ

دی ساؤنڈ آف میجک باقی کورین ڈراموں سے کافی الگ ہے، اس کی کہانی بھی بہت زیادہ مختلف ہے کیونکہ اس میں مغربی میڈیا کا حوالہ بھی دیا گیا ہے۔

دی گریٹسٹ شو مین کا کورین ورژن

ہاں، ہم یہاں پر یہ کہہ سکتے ہیں کہ یہ امریکی میوزیکل فلم ’دی گریٹسٹ شو مین‘ کا کورین ورژن ہے۔

ویب ٹون کا ورژن

دی ساؤنڈ آف میجک کی کہانی ایک ویب ٹون سے اخذ کی گئی ہے جس کو اناراسمانارا کہا جاتا ہے بعدازاں ڈرامے کی کہانی کو میوزک بھی بہت دلچسپ بناتا ہے۔

Related Posts