بالی وُوڈ ستاروں نے ہندو مت کا تہوار کروا چوتھ شاندار انداز میں منایا اور روایتی طور پر سوشل میڈیا پر دل کو چھو لینے والی پوسٹس اور خوبصورت تصاویر شیئر کیں۔
ہندو مت کے مطابق یہ تہوار عقیدت، محبت اور روایتی پوشاک کی خوبصورتی سے مزین ہوتا ہے۔ اداکارائیں اور معروف شخصیات عموماً شاندار دیسی ملبوسات زیب تن کرتی ہیں، جن میں سے کئی روایتی سرخ لباس کا انتخاب کرتی ہیں۔
یہ رہے مشہور جوڑوں کی جھلکیاں:

انوشکا شرما اپنے شوہر ویرات کوہلی کے ساتھ، فوٹو انسٹاگرام

کترینہ کیف اپنے شوہر وکی کوشل کے ساتھ، فوٹو انسٹاگرام

پریانکا چوپڑا نے نک جونس کے ساتھ کروا چوتھ کی تصویر شیئر کی، فوٹو انسٹاگرام

ورن دھون نے اپنی اہلیہ کے لیے محبت بھرا پیغام شیئر کیا، فوٹو انسٹاگرام

سونا کشی سنہا سرخ ساڑھی میں دلکش نظر آئیں، فوٹو انسٹاگرام

کترینہ کیف آرتی اتارتی نظر آئیں، انسٹاگرام

شلپا شیٹی اور راج کندرا نے کروا چوتھ کی یادگار تصویر لی، انسٹاگرام

کیارا اڈوانی اور سدھارتھ ملہوترا کی جوڑی نے بھی تہوار میں رنگ بھرا۔
گوگل نیوز پر ہمیں فالو کریں








