پاکستان میں آج جمعہ 5 ستمبر 2025 کو غیر ملکی کرنسی کے ریٹس

تازہ ترین

تازہ ترین

Foreign currency exchange rates in Pakistan, 5 September 2025
(فوٹو؛ فائل)

پاکستان میں غیر ملکی کرنسیوں کے تبادلے کے نرخ ملکی معیشت کے ساتھ ساتھ عوامی زندگی پر بھی گہرا اثر ڈالتے ہیں۔

درآمدی اشیاء کی قیمتوں سے لے کر سرمایہ کاری کے فیصلوں اور مالی منصوبہ بندی تک سب کچھ ان نرخوں کے اُتار چڑھاؤ سے متاثر ہوتا ہے۔

پاکستان جیسے ملک میں کرنسی ریٹ کی معمولی تبدیلی بھی افراطِ زر، روز مرہ اخراجات اور مجموعی معیشت پر فوری اثر ڈالتی ہے۔

کرنسی کے ریٹ میں چھوٹے پیمانے پر ہونے والی اتار چڑھاؤ بھی اشیائے صرف کی قیمتوں، خدمات اور ترسیلاتِ زر پر نمایاں فرق ڈال سکتا ہے۔

یہی وجہ ہے کہ عام شہری ہوں یا کاروباری افراد، سب کے لیے یہ جاننا ضروری ہے کہ فارن ایکسچینج مارکیٹ میں کیا تبدیلیاں ہو رہی ہیں۔

بیرونِ ملک سفر کرنے والے، خاندان کو رقوم بھیجنے والے یا درآمد و برآمد سے وابستہ افراد اگر کرنسی ریٹ سے باخبر رہیں تو وہ بہتر مالی فیصلے کر سکتے ہیں۔

Currency Buying Selling
Australian Dollar 183 188
Bahrain Dinar 747.85 750.35
Canadian Dollar 204 209
China Yuan 39.36 39.76
Danish Krone 43.9 44.30
Euro 328.20 330
Hong Kong Dollar 36 36.35
Indian Rupee 3.13 3.22
Japanese Yen 1.8800 1.9800
Kuwaiti Dinar 913.60 921.60
Malaysian Ringgit 66.47 67.07
New Zealand $ 164.35 166.35
Norwegians Krone 27.97 28.27
Omani Riyal 732.5 735
Qatari Riyal 77.24 77.94
Saudi Riyal 75.20 75.40
Singapore Dollar 217 222
Swedish Korona 29.71 30.01
Swiss Franc 350.41 353.16
Thai Bhat 8.62 8.77
U.A.E Dirham 76.9 77.1
UK Pound Sterling 378.4 380.30
US Dollar 282.4 283.2

Related Posts