بدھ 26 نومبر 2025: آج پاکستان میں غیر ملکی کرنسیو ں کے ریٹس

تازہ ترین

تازہ ترین

Foreign currency rates in Pakistan – Today November 26, 2025
ONLINE

پاکستانی روپے نے منگل کے روز انٹر بینک مارکیٹ میں امریکی ڈالر کے مقابلے میں معمولی بہتری حاصل کرتے ہوئے ابتدائی کاروبار کے دوران صفر اعشاریہ 07 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا۔

کرنسی کی قدر میں یہ اضافہ معاشی سرگرمیوں میں معمولی استحکام اور مارکیٹ میں مثبت رجحان کی علامت سمجھا جا رہا ہے۔

رپورٹ کے مطابق پاکستانی روپیہ 280اعشاریہ 42 کی سطح پر ٹریڈ ہوا، جو گزشتہ روز کے اختتامی نرخ 280اعشاریہ 61 کے مقابلے میں صفر اعشاریہ 19 روپے کے اضافے کو ظاہر کرتا ہے۔

آج پاکستان میں غیر ملکی کرنسیوں کے نئے ریٹس درج ذیل ہیں۔

Related Posts