پاکستان کے سابق بین الاقوامی شطرنج پلیئر شہزاد مرزا انتقال کرگئے

تازہ ترین

تازہ ترین

پاکستان کے سابق بین الاقوامی شطرنج پلیئر شہزاد مرزا انتقال کرگئے۔
پاکستان کے سابق بین الاقوامی شطرنج پلیئر شہزاد مرزا انتقال کرگئے۔

کراچی:پاکستان کےسابق بین الاقوامی شطرنج کے کھلاڑی شہزادمرزا انتقال کر گئے۔

تفصیلات کے مطابق پاکستان کے سابق بین الاقوامی شطرنج کے کھلاڑی شہزادمرزاکراچی میں انتقال کر گئے۔ شہزاد مرزا کافی عرصے سے دل کے عارضے میں مبتلا تھے۔آج صبح دل کا دورہ جان لیوا ثابت ہوا۔

68 سال کی عمر میں انتقال کرنے والے شہزاد مرزا نے 3 بار نیشنل چیمپئن شپ کا اعزازاپنے نام کیاجبکہ اُنہوں نے 10بار چیس اولمپیاڈ میں بھی پاکستان کی نمائندگی کی۔

 

یہ بھی پڑھیں: ڈبلیو ڈبلیو ای کے سابق ریسلر لیوک ہارپر 41 برس کی عمر میں انتقال کر گئے

Related Posts