کائنات کی کھوج جاری ہے۔ ایک شوقیہ فلکیات دان نے نظامِ شمسی سے دور اینڈرومیڈا نامی کہکشاں کی ہمسایہ فاسل کہکشاں دریافت کرنے میں کامیابی حاصل کر لی ہے۔
تفصیلات کے مطابق جیمنی نارتھ دور بین قدیم ترین کہکشاؤں کے آثار ظاہر کرتی ہے۔ ایک شوقیہ فلکیات دان نے اینڈرومیڈا نامی زرد رنگ کی کہکشاں کے بیرونی کنارے پر ایک انوکھی مدھم سی کہکشاں کو دریافت کیا۔
کائنات کا 85فیصد حصہ نہ دکھائی دینے والے ڈارک میٹر پر مشتمل
گوگل نیوز پر ہمیں فالو کریں








