فجیرہ: انٹرنیشنل تائیکوانڈو چیمپئن شپ میں پاکستان نے تین میڈلز جیت لیے۔
بین الاقوامی خبر رساں اداروں کے مطابق 10 ویں فجیرہ انٹرنیشنل تائیکوانڈو چیمپئن شپ کے مقابلے دبئی میں جاری ہیں، جس میں پاکستان کے ہارون خان نے 58+کلو گرام کیٹگری میں برونز میڈل جیتا۔
ارباز خان نے 63+کلوگرام کیٹگری میں کانسی کا میڈل حاصل کیا جب کہ حمزہ عمر سعید نے 87+کلو گرام کیٹگری میں برونز میڈل جیتا۔

چیمپئن شپ کے مقابلے 8 فروری تک جاری رہیں گے۔
گوگل نیوز پر ہمیں فالو کریں








