صنعتوں اور سی این جی سیکٹر کیلئے گیس بندش کا اعلان

تازہ ترین

تازہ ترین

صنعتی گیس
علامتی فوٹو

کراچی میں صنعتوں اور سی این جی سیکٹر کے لیے 24 گھنٹے کی گیس بندش کا اعلان کر دیا گیا۔

ذرائع ابلاغ کے مطابق سوئی سدرن گیس کمپنی کے مطابق اتوار صبح 8 بجے سے آئندہ 24 گھنٹوں کے لیے صنعتوں اور سی این جی سیکٹر کو گیس کی فراہمی بند رہے گی۔

یہ بھی پڑھیں:

سوئی سدرن نے کراچی کیلئے گیس بند کردی، جانئے کونسے صارفین متاثر ہوں گے؟

سوئی سدرن کے مطابق گیس بندش کا اطلاق صنعتی صارفین اور سی این جی اسٹیشنز پر ہو گا۔

Related Posts