سونا خریدنے جا رہے ہیں؟ رک جائیں! تین بجے کے بعد سونے اور چاندی کی قیمتوں میں نمایاں کمی متوقع

تازہ ترین

تازہ ترین

Gold prices further drop by Rs 3,500 per tola in Pakistan
ONLINE

عالمی منڈی میں فی تولہ سونے کی قیمت میں 4 فیصد کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ عالمی منڈی میں فی اونس سونا 4,690 ڈالرز کی سطح پر موجود ہے اور دورانِ ٹریڈنگ سونے کی قدر میں 4 فیصد سے زائد کمی دیکھی جا رہی ہے۔

حال ہی میں عالمی منڈی میں فی اونس سونا 172 ڈالرز کی بڑی کمی کے بعد دوبارہ گر کر 4,721 ڈالرز کی سطح پر آ گیا جو کہ 4 فیصد سے زائد کمی کے برابر ہے۔

گزشتہ روز عالمی منڈی میں سونا 1 اونس پر 225 ڈالر کم ہوا تھا جس کے بعد پاکستان کی مقامی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں تقریباً 25,500 روپے کی کمی دیکھی گئی تھی۔

ماہرین کا کہنا ہے کہ آج عالمی منڈی میں سونے میں مزید 172 ڈالر کی کمی کے بعد پاکستان میں سونے کی قیمت میں تقریباً 19,000 سے 20,000 روپے تک مزید کمی آنے کا امکان ہے۔

Related Posts