اسلام آباد: نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) کی جانب سے بجلی سستی کرنےکی منظوری دے دی گئی جس کاباقاعدہ اطلاق وفاقی حکومت کی منظوری کے بعد ہوگا۔
ترجمان نیپراکاکہناہے کہ بجلی کی قیمت میں فی یونٹ 99 پیسے کمی کی منظوری دی گئی ہے جو اپریل سے جون 2021کی سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کی مد میں ہے،اس صورت میں صارفین کو 22 ارب روپے کا ریلیف مل سکے گا۔
یہ بھی پڑھیں:حکومت نے منی بجٹ اسمبلی میں پیش کردیا، اپوزیشن کا ایوان میں شور شرابا
گوگل نیوز پر ہمیں فالو کریں








