عرس شاہ بھٹائی، حکومت سندھ کا یکم ستمبر کو عام تعطیل کا اعلان

تازہ ترین

تازہ ترین

حکومت سندھ نےعظیم صوفی بزرگ شاہ عبدالطیف بھٹائی کے عرس کے موقع پرعام تعطیل کا اعلان کردیا۔

حکومت کی جانب سےعام تعطیل کے اعلان کا نوٹی فکیشن جاری کیا گیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں:

سندھ میں دہشت گرد عناصر کیخلاف گھیرا مزید تنگ کرنے کا فیصلہ

نوٹی فکیشن کے مطابق یکم ستمبرکو سندھ بھر میں سرکاری و نیم سرکاری دفاتر بند ہوں گے۔

Related Posts