کراچی: وزیرِ اطلاعات سندھ شرجیل انعام میمن کا کہنا ہے کہ سندھ میں رواں برس مون سون کے دوران غیر معمولی بارشیں ہوئیں جس سے شہری انفراسٹرکچر اور دیہی علاقوں میں فصلوں کو شدید نقصان پہنچا۔حکومت نے متاثرین کی امداد کا اعلان کیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق وزیرِ اطلاعات سندھ شرجیل انعام میمن نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ سندھ میں مون سون کی غیر معمولی بارشوں کے حالیہ اسپیل سے حیدر آباد، جامشورو، دادو، ملیر، عمر کوٹ، مٹیاری، ٹنڈو محمد خان، ٹھٹھہ، بدین اور سجاول زیادہ متاثر ہوئے۔
ملیر ندی میں ڈوبنے والے 2 افراد کی لاشیں مل گئیں
گوگل نیوز پر ہمیں فالو کریں








