
پاکستان میں کورونا کے 4 ہزار 207 نئے کیسز رپورٹ ہوئے جبکہ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران وائرس کا شکار 131 مزید شہری جاں بحق ہو گئے ہیں۔
نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر نے گزشتہ روز ملک بھر میں جاری کورونا پابندیوں میں نرمی کا اعلان کیا تھا ، این سی او سی نے اجلاس میں شادیوں کی تقریبات اور ریسٹورنٹس کھولنے کی اجازت دیدی تھی۔