عوام کیلئے بڑی خوشخبری، گیس سستی ہوگئی

تازہ ترین

تازہ ترین

ایل پی جی سلنڈرز
ایل پی جی سلنڈرز، علامتی فوٹو

آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے ایل پی جی کی قیمتوں میں کمی کر دی۔

ایل پی جی کی قیمت میں 2 روپے 52 پیسے فی کلو کمی کی گئی، ایل پی جی کی فی کلو قیمت 213 روپے 88 پیسے روپے مقرر کر دی گئی۔

اوگرا نے مارچ کیلئے قیمتوں کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ ایل پی جی کے 11 اعشاریہ 8 کلو گھریلو سلنڈر کی قیمت 2 ہزار 664 روپے ہوگئی، فروری میں گھریلو سلنڈر کی قیمت 2 ہزار 667 روپے تھی۔

Related Posts