گل پلازہ سانحہ: لاپتہ افراد کی فہرست اور ہنگامی رابطہ نمبرز جاری

تازہ ترین

تازہ ترین

علامتی تصویر

گل پلازہ سانحے میں اب تک 24 افراد کے جاں بحق ہونے کی تصدیق ہوچکی ہے، اس کے ساتھ ہی 72 لاپتا افراد کی فہرست بھی سامنے آگئی ہے۔

سرکاری اعداد و شمار کے مطابق لاپتہ افراد کی فہرست میں مرد، خواتین اور بچے شامل ہیں، جن کی عمریں 10 سے 69 سال کے درمیان ہیں، جو آتشزدگی کے واقعے کے بعد تاحال لاپتہ ہیں اور ان کا سراغ نہیں لگایا جا سکا۔

سیریل نمبر | نام | عمر
1۔ عمر نبیل ولد شاہد علی | 44
2۔ عائشہ سمیع زوجہ عمر نبیل | 36
3۔ علی بن عمر | 11
4۔ سفیان | 15
5۔ عبداللہ | 18
6۔ تنویر احمد | 45
7۔ چرچل | 26
8۔ کائنات | 22
9۔ راحیلہ تبسم | 40–45
10۔ شائستہ جبین | 30–35
11۔ انس عمران | 26
12۔ محمد شیث | 20–26
13۔ محمد نوید پنجوانی | 30
14۔ محمد حنیف | 60
15۔ آصف عطاری | 37
16۔ عمران ولد ابراہیم | 27
17۔ محمد اشرف | 42
18۔ سعد عرفان | 30
19۔ کوثر پروین | 60
20۔ محمد اطہر (سکھر والا) | 52
21۔ یاسین سرور | 17
22۔ سلیم عثمان | 45
23۔ آصف مجید | 35
24۔ ابرار اکرم | 20
25۔ محمد بلال | 25
26۔ عبدالحسیب | 20
27۔ آفتاب محمد | 35
28۔ عثمان گل فیض | 24
29۔ نوید جمعہ | 30
30۔ محسن آدم شکاری | 40
31۔ مصباح عرفان | 32
32۔ نمرہ عرفان | 27
33۔ مریم نور | 15
34۔ شیراز ولد رمضان علی | 25
35۔ محمد فہد ولد اشرف حسین | 23
36۔ چوہدری رمضان علی | 60
37۔ محمد حیدر علی ولد محمد خالد علی | 13
38۔ محمد خضر علی ولد محمد خالد علی | 19
39۔ آصف خان | —
40۔ عبدالصمد ولد رحمان | 17
41۔ حسام ولد افضل | 15
42۔ عثمان ولد گل فیض | 24
43۔ محمد رمضان ولد اللہ بخش | 46
44۔ ابو بکر اسماعیل | —
45۔ شیخ سلمان | 45
46۔ سلمان | 17
47۔ حمزہ ولد سرفراز | 12
48۔ صداقت اللہ | 28
49۔ اشر | 11
50۔ نعمت | 24
51۔ صداقت | 22
52۔ محمد یوسف ولد عامر | 15
53۔ یاسین ولد عامر | 15
54۔ عبداللہ | 16
55۔ محمد علی گھانچی | 55
56۔ سرفراز | 45
57۔ آصف | 40
58۔ فیصل | 40
59۔ سعد | 32
60۔ محمد عارف ولد حمید | 28
61۔ محمد فیضان ولد رشید | 16
62۔ عبدالقیم | 26
63۔ آصف خان | 43
64۔ آفتاب ولد محمد | 43
65۔ عدنان ولد محمد حنیف | 28
66۔ محمد کامران ولد محمد حنیف | 32
67۔ غفران احمد ولد محمد احمد | 69
68۔ اسلام الحق ولد احترام القریشی | 43
69۔ محمد اشرف | —
70۔ محمد سعد | —
71۔ محمد عارف ولد محمد رفیق | 21
72۔ محمد رفیق ولد انور علی | 48
73۔ شیراز ولد محمد اقبال | 34

اہلِ خانہ کے لیے نوٹ:
حکام نے اپیل کی ہے کہ اگر کسی کو ان افراد کے بارے میں کوئی بھی معلومات حاصل ہوں تو فوری طور پر قریبی ریسکیو کیمپ یا کمشنر کراچی کے دفتر سے رابطہ کریں۔

ایمرجنسی ہیلپ لائن 

گل پلازہ میں لگنے والی ہولناک آگ کے بعد عوام کی مدد کے لیے ایمرجنسی ہیلپ لائن قائم کر دی گئی ہے۔

ڈپٹی کمشنر (ڈی سی) ساؤتھ، جاوید نبی کے مطابق واقعے سے متعلق کسی بھی قسم کی معلومات یا لاپتہ افراد کی اطلاع فوری طور پر ان کے دفتر کو دی جائے۔

عوام درج ذیل نمبرز پر معلومات فراہم کر سکتے ہیں یا مدد حاصل کر سکتے ہیں:

موبائل/واٹس ایپ: 0313-5048048
لینڈ لائن: 021-99206372
لینڈ لائن: 021-99205625

ڈی سی ساؤتھ نے شہریوں کو ہدایت کی ہے کہ اس سانحے کے نتیجے میں تاحال لاپتہ افراد سے متعلق کوئی بھی تفصیل انہی نمبرز پر فراہم کریں۔

Related Posts