آئین شکن صدر دندان سازی میں رہنمائی کرسکتا ہے قانون سازی میں نہیں، حافظ حمد اللہ

تازہ ترین

تازہ ترین

پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے ترجمان حافظ حمد اللّٰہ کا کہنا ہے کہ صدر کا ازخود نوٹس اختیار بل پر دستخط سے انکار آئین سے انحراف ہے۔

ایک بیان میں صدر عارف علوی پر تنقید کرتے ہوئے حافظ حمداللّٰہ نے کہا کہ مستند آئین شکن دندان سازی میں تو رہنمائی کرسکتا ہے قانون سازی میں نہیں۔

یہ بھی پڑھیں:

یوکرینی صدر کی مسلمان فوجیوں کے اعزاز میں افطار پارٹی

انہوں نے کہا کہ آپ قاضی فائز عیسیٰ ریفرنس میں بددیانت بھی ثابت ہوچکے ہو، ایوان صدر میں بیٹھ کر پاکستان کی نہیں تم نے عمران کی ترجمانی کی۔

Related Posts