عمران خان ماہر اسلامیات، نہ سیاسیات، وہ ماہر بکواسیات ہیں، حافظ حمد اللہ

تازہ ترین

تازہ ترین

پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے ترجمان حافظ حمد اللّٰہ نے کہا ہے کہ عمران خان صرف ماہر بکواسیات ہیں۔

اسلام آباد سے جاری ایک بیان میں حافظ حمد اللّٰہ نے کہا کہ عمران خان نیازی نہ تو ماہر اسلامیات ہیں اور نہ ہی ماہر سیاسیات ہیں۔

یہ بھی پڑھیں،

کیا مہیش بھٹ مسلمان ہوچکے ہیں؟ کنگنا نے نیا پنڈورا بکس کھول دیا

انہوں نے کہا کہ پی ٹی آئی چیئرمین صرف ماہر بکواسیات ہیں جو جلد ہی اڈیالہ جیل کے مہمان ہوں گے۔

پی ڈی ایم ترجمان نے مزید کہا کہ عمران خان کہتے ہیں پاکستان میں 12 موسم ہیں، ان سے گزارش ہے کہ ان موسموں کے نام ہی بتادیں۔

Related Posts