فریضہ حج کی ادائی کی خاطر دنیا بھر سے مسلمان عازمین حج کی بڑی تعداد سعودی عرب پہنچ رہی ہے۔
دنیا بھر سے عازمین حج کی جوق در جوق سعودی عرب آمد کا سلسہ نقطہ عروج کو پہنچ چکا ہے۔
سعودی خواتین بیرون ملک سے آئی ہوئی عازمین خواتین کو ویلکم کر رہی ہیں۔
مختلف ملکوں سے تعلق رکھنے والے عازمین حج ایک ہی صف میں سجدہ نیاز بجاتے لاتے ہوئے۔
سعودی شہری ایک غیر ملکی عازم حج کو ایئرپورٹ پر مٹھائی پیش کر رہا ہے۔
سرکاری خبر رساں ایجنسی ’’ایس پی اے‘‘نے مناسک حج ادا کرنے والے عازمین کی مکہ مکرمہ اور مدینہ منورہ آمد کی تصاویر جاری کی ہیں۔
ایک سعودی شہری عازمین حج کا استقبال کرتے ہوئے۔
انڈونیشیا سے تعلق رکھنے والے فرزندان توحید۔
مدینہ منورہ میں مسجد نبوی کے احاطے میں عازمین حج کا ہجوم۔
افریقہ سے آنے والے عازمین حج کا استقبال
حج سیزن کا آغاز 26 جون کو ہو گا، تاہم اس کا باقاعدہ اعلان ذی الحجہ کا چاند دیکھنے کے بعد سعودی حکومت کرے گی۔ کرونا وبا کے بعد اس سال پہلی مرتبہ 2.6 ملین فرزندان توحید حج کا فریضہ ادا کریں گے۔
گوگل نیوز پر ہمیں فالو کریں








