فاسٹ بولر حارث رؤف اسلام آباد پولیس کے ڈی ایس پی بن گئے

تازہ ترین

تازہ ترین

لاہور: قومی کرکٹ ٹیم کے اسٹار فاسٹ بولر حارث رؤف اسلام آباد پولیس کے اعزازی ڈی ایس پی بن گئے۔

حارث رؤف کو اسلام آباد پولیس کا اعزازی ڈی ایس پی بنایا گیا ہے۔ آئی جی اسلام آباد ڈاکٹر اکبر ناصر خان نے حارث رؤف کو اعزازی رینک لگائے۔

یہ بھی پڑھیں:

پاکستانی باکسر آصف ہزارہ نے ایشین ٹائٹل کا کامیابی سے دفاع کرلیا

اس سے قبل بلوچستان پولیس کی جانب سے فاسٹ بولر نسیم شاہ کو پولیس کا اعزازی ڈی ایس پی بنایا گیا تھا جب کہ فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی کو خیبرپختونخوا پولیس کی جانب سے اعزازی ڈی ایس پی بنایا گیا تھا۔

Related Posts