ہیری پوٹر کی فلموں میں ہیگرڈ کا کردار ادا کرنے والے اسکاٹش اداکار انتقال کرگئے۔
بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق اداکار روبی کولٹرین 72 سال کی عمر میں انتقال اسکاٹ لینڈ میں انتقال کرگئے۔
اداکار کی ایجنٹ کے مطابق آج اسکاٹ لینڈ کے اسپتال میں طویل عالت کے بعد چل بسے، بیلنڈا نے کہا کہ وہ بہت ذہین اور خوش مزاج انسان، بہترین اداکار تھے۔
اُن کے انتقال کے بعد سیریز سے وابستہ دیگر اداکاروں نے انھیں خراجِ تحسین پیش کیا ہے۔
Heartbroken by the passing of Robbie Coltrane. Hagrid was my favourite character! Robbie portrayed Hagrid’s warmth, sense of home & unconditional love for his students and magical creatures so brilliantly. Thanks for all the laughter. Miss you Robbie. Sending love to your family pic.twitter.com/Gbl3NCsrlA
— Bonnie Wright (@thisisbwright) October 14, 2022

یاد رہے کہ اسکاٹش اداکار نے مشہور زمانہ ہیری پوٹر سیریز میں ایک جادوگراستاد کا کردار ’ہیگرڈ‘ ادا کیا جس کی وجہ سے وہ تاحال بے حد مشہور ہیں۔
گوگل نیوز پر ہمیں فالو کریں








