سنگدل ماں نے چار بچے دریا میں پھینک دیے

تازہ ترین

تازہ ترین

ہری پور میں سنگدل ماں نے شوہر سے جھگڑے کے بعد اپنے چار بچوں کو دریا میں پھینک دیا۔

افسوسناک واقعہ ہری پور کی چوکی صوابی میراکی حدود میں پیش آیا۔

اس حوالے سے پولیس کا کہنا ہے کہ خاتون نے شوہر سے جھگڑے پر بچوں کو دریا میں پھینک دیا۔

یہ بھی پڑھیں:

کے پی کے میں سیلاب نے کس کاروباری شعبے کو تباہ کیا؟

جس کے بعد لوگوں نے ایک بچے کو بچا لیا، جبکہ دو بچے اور ایک لڑکی کی لاشیں نکال لی گئیں۔

پولیس کا کہنا تھا کہ واقعے میں ملوث خاتون کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔

Related Posts