ترکی کے ریسٹورنٹ میں زور دار دھماکا، 7 افراد جاں بحق

تازہ ترین

تازہ ترین

ترکی کے ریسٹورنٹ میں زور دار دھماکا، 7 افراد جاں بحق
ترکی کے ریسٹورنٹ میں زور دار دھماکا، 7 افراد جاں بحق

انقرہ: ترکی کے مغربی شہر ایدن کے ریسٹورنٹ میں زوردار دھماکا ہوا ہے، جس کے باعث کم سے کم 7افراد کے ہلاک ہونے کی اطلاعات موصول ہورہی ہیں۔

عرب میڈیاکا اس حوالے سے کہنا ہے کہ ابتدائی تحقیقات میں پتہ چلا ہے کہ دھماکا گیس سلنڈر پھٹنے کے باعث ہوا ہے۔

مزید پڑھیں:بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کی والدہ 100 برس کی عمر میں چل بسیں

ریسکیو حکام کے مطابق زور دار دھماکے کے نتیجے میں 4 افراد شدید زخمی ہوئے، ایک زخمی کی حالت تشویشناک بتائی جاتی ہے۔

Related Posts