ہائر ایجوکیشن کمیشن نے جامعات میں مختلف سرگرمیوں کے حوالے سے نوٹس لے لیا۔
قائداعظم یونیورسٹی میں ہولی منانے کے تناظر میں ہائر ایجوکیشن کمیشن نے جامعات میں مختلف سرگرمیوں کا نوٹس لیا۔
ایچ ای سی نے تعلیمی اداروں کو ملکی تشخص، مذہبی عقائد اور سماجی روایات کو برقرار رکھنے کی ہدایت کردی۔
یہ بھی پڑھیں:
پاکستان سے گدھوں کی کھالیں چین کو برآمد کی جائینگی
ایچ ای سی نے کہا کہ کسی بھی غیر نصابی سرگرمی میں ملکی تشخص کو ترجیح دی جائے، پاکستان کی سماجی اقدار کو سامنے رکھتے ہوئے سرگرمیوں کا انعقاد ہونا چاہیے۔
قائداعظم یونیورسٹی میں ہولی کے نام سے اس طرح ہوس پرستوں کا اپنی ہوس کی راہ ہموار کرنا اور نسل جوان کو انجواۓ کے نام سے اس طرح تباہ کرنا یہ دشمن پاکستان کا دشمن اسلام کا یہاں کے باشندوں پر سب سے بڑا حملہ ہے اور یہ حملہ ثقافتی حملہ ہے اور ثقافت کی جنگ نئی عالمی جنگ ہے۔
گوگل نیوز پر ہمیں فالو کریں








