ڈرامہ سیریل امانت ایک اچھے پیغام کے ساتھ اختتام پذیر ہوا جس پر سوشل میڈیا صارفین کا کافی ملا جلا ردعمل سامنے آرہا ہے۔
گزشتہ روز ثمینہ ہمایوں سعید اور ثناء شاہنواز کی پروڈیوس کردہ امانت ڈرامے کی آخری قسط اے آر وائی ڈیجیٹل پر نشر ہوئی۔
جس کو زیادہ تر سوشل میڈیا صارفین نے ناپسند کیا، کچھ صارفین کے خیال میں ڈرامے کا انجام مکمل نہیں تھا انہیں لگتا ہے کہ ڈرامے کے کردار ضرار کا بھی انجام دکھانا چاہیے تھا۔ آئیے ان تبصروں پر ایک نظر ڈالتے ہیں:


گوگل نیوز پر ہمیں فالو کریں









