کراچی: کراچی سے مبینہ طور پر اغوا ہونے والی دعا زہرہ کی گمشدگی کا کیس تقریباََ تین ماہ سے چل رہا ہے، جس کا ابھی تک کوئی مثبت نتیجہ سامنے نہیں آیا ہے۔
حال ہی میں اس کیس سے متعلق اہم رپورٹ سامنے آئی ہے، جس کے مطابق سندھ پولیس کے اب تک اس کیس پر 30 لاکھ روپے خرچ ہوچکے ہیں، اِس رپورٹ کے سامنے آتے ہی سوشل میڈیا صارفین کا رپورٹ پر ردعمل سامنے آیا ہے، آیئے اُن کے تبصروں پر ایک نظر ڈالتے ہیں:




مہدی کاظمی کے وکیل جبران ناصر نے دعا زہرہ کی عمر سے متعلق میڈیکل رپورٹس سلسلہ وار ٹوئٹس میں شیئر کیں، جس میں انہوں نے اِس بات کی تصدیق کی کہ بچی کی عمر 14 سال ہے اور اُس کی پرانی میڈیکل رپورٹ جھوٹی تھی جس میں اُس کی عمر 17 سال بتائی گئی تھی۔
یہ بھی پڑھیں: بشریٰ اقبال نے مرحوم عامر لیاقت کی خوبصورت ویڈیو شیئر کردی
گوگل نیوز پر ہمیں فالو کریں








