حبا بخاری شوہر کی دوسری شادی سے متعلق کیا سوچتی ہیں؟

تازہ ترین

تازہ ترین

what-hiba-bukhari-thinks-about-husband-arezs-second-marriage
what-hiba-bukhari-thinks-about-husband-arezs-second-marriage

اداکارہ حبا بخاری کا کہنا ہے میں نے نکاح نامے میں یہ بات تحریری طور پر لکھوائی ہے کہ آریز کسی اور سے شادی نہیں کرسکتے۔

پاکستان کی معروف اداکارہ کو شادی کے بعد شوہر آریز احمد کے ہمراہ ایک شو میں مدعو کیا گیا۔ جس میں مختلف سوالوں کے جوابات میں اداکارہ نے بتایا کہ مجھے لوگوں کی تنقید اور پزیرائی دونوں ملتی ہے۔

مزیدازاں اداکارہ کا اپنے ڈرامے فطور کے حوالے سے کہنا تھا کہ میں اس ڈرامے میں تھوڑی موٹی تھی، جس کی وجہ سے مجھے اکثر لوگوں کی جانب سے کافی باڈی شیمنگ کا سامنا کرنا پڑا ہے، جس کے میں شدید خلاف ہوں، تاہم اداکارہ کا ایسا بھی کہنا تھا کہ کسی کو بھی انسان کو یہ حق نہیں ہوتا کہ وہ دوسرے کی باڈی شیمنگ کرے۔

مزید پڑھیں:بھارتی موسیقار بپی لہری علالت کے باعث 69سال کی عمر میں انتقال کر گئے

آریز احمد کی دوسری سے شادی سے متعلق اداکارہ کا کہنا تھا کہ میں نے یہ بات نکاح نامے میں لکھوالی تھی کہ آریز دوسری شادی نہیں کرسکتے۔

Related Posts