کراچی: معروف اداکارہ حنا خان کی وائرل ہونے والی نئی تصاویر کی سوشل میڈیا پر دھوم مچ گئی۔

اداکارہ حنا خان کی کانز فلم فیسٹول کی تصاویر سوشل میڈیا پر کافی تیزی سے مقبول ہو رہی ہیں۔وائرل ہونے والی تصاویر میں انہیں نیلے اور سفید رنگ کے لباس میں دیکھا جا سکتا ہے جو ان کی خوبصورتی میں مزید اضافہ کر رہا ہے۔

سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی تصویر میں اداکارہ کوکالے رنگ کے پینٹ سوٹ میں پاور اسٹیٹمنٹ بناتے ہوئے دیکھا جاسکتا تھا ساتھ ہی انہوں نے اسٹریپی جیولری کے ساتھ اپنے لک کو مکمل کیا ہے۔

حنا کو ان تصویروں میں کبھی سڑک پر گھومتے ہوئے تو کبھی الگ الگ جگہوں پر الگ الگ انداز میں پوز دیتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے۔

تصویر میں اداکارہ حناخان کو کالے رنگ کے پینٹ سوٹ میں پاور اسٹیٹمنٹ بناتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے۔ شارٹ سے ہٹ کر حنا بولڈ نیک لائن بلیزر میں راک کرتی نظر آرہی ہیں۔یاد رہے کہ کنٹری آف بلائنڈ فلم کے ذریعہ حنا خان انڈو ہالی ووڈ فلم میں ڈیبیو کرنے جارہی ہیں۔

گوگل نیوز پر ہمیں فالو کریں








