فلم ”ضرار“ کیسی ہے؟ راحت فتح علی خان نے ویڈیو میں بتادیا

تازہ ترین

تازہ ترین

فلم ”ضرار“ کیسی ہے؟ راحت فتح علی خان نے ویڈیو میں بتادیا
فلم ”ضرار“ کیسی ہے؟ راحت فتح علی خان نے ویڈیو میں بتادیا

کراچی: فلم ضرار کے حوالے سے معروف گلوکار اور موسیقار راحت فتح علی خان نے اپنے چاہنے والوں کے لیے ایک ویڈیو جاری کی ہے۔

معروف گلوکار راحت فتح علی خان نے انسٹا گرام پر شیئر کی گئی ویڈیو میں کہا کہ محبت، تھرل اور ایکشن سے بھرپور فلم ضرار میں وہ سب کچھ ہے جو ناظرین دیکھنا چاہتے ہیں۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Shaan Shahid (@official.shaanshahid)

راحت فتح علی خان نے کہا کہ فلم 25 نومبر کو پاکستان بھر کے سینما گھروں میں ریلیز کی جائیگی، ناظرین فلم کو دیکھنے سینما گھر ضرور جائیں۔

مزید پڑھیں:بیٹی کی منگنی پر عامر خان کا ڈانس سوشل میڈیا کی زینت بن گیا

معروف گلوکار کا کہنا تھا کہ اس فلم میں ان کا گایا ایک گانا بھی شامل ہے جو کہ شان پر فلمایا گیا ہے، اس گانے کی موسیقی ساحر علی بگھا نے ترتیب دی ہے۔

Related Posts