جڑواں بہنوں کے ساتھ انوکھا واقعہ، شوہر نے سالی کو حاملہ کردیا، وائرل ویڈیو

تازہ ترین

تازہ ترین

Husband Sleeps With Wife's Twin Sister

ٹک ٹاک اسٹار بیلے بلیک کہنا ہے کہ شوہر نے بچے کی خواہش میں بیوی کی جڑواں بہن سے جسمانی تعلقات قائم کئے اور اس عمل کو دھوکہ تسلیم کرنے کو تیار نہیں ہے۔

ٹک ٹاک اسٹار بیلے بلیک نے اس خاتون کی کہانی اپنے 124000 فالوورز کے ساتھ شیئر کی، جس کی شروعات اس سے ہوتی ہے کہ اس خاتون نے پہلے حاملہ ہونے کے لیے کس طرح جدوجہد کی تھی۔

خاتون کا کہنا ہے کہ اس کا شوہر اسکی جڑواں بہن کے ساتھ سوتا ہے اور دعویٰ کرتا ہے کہ یہ دھوکہ نہیں ہے۔

خاتون کا کہنا ہے کہ اس کے شوہر اور جڑواں بہن بچہ پیدا کر رہے ہیں لیکن میرے شوہر کو نہیں لگتا کہ اس نے دھوکہ دیا ہے کیونکہ ہم دونوں بہنوں کی اناٹومی ایک جیسی ہے۔

@mrsbelleblake

I dont know how to feel #husband #wife #twin #pregnancy #cheater #cheating #infertility #marriage #baby #mom

♬ original sound – Belle Blake

خاتون نے وضاحت کی کہ وہ اور اس کے شوہر تقریباً ساڑھے چھ سال سے بچے کیلئے کوشش کر رہے تھے، جب کہ اس کی جڑواں بہن کو حمل میں کوئی مسئلہ نہیں تھا۔

خاتون نے کہا کہ مجھے بتائے بغیر میری بہن اور میرے شوہر نے بچے کے لیے ایک ساتھ سونے کا فیصلہ کیا اور مجھے حیران کر دیا کہ ان کے ہاں بچہ ہو نے والا ہے۔

اور میری بہن چاہتی ہے کہ میں یہ بچہ پیدا کروں اور اس بچے کی پرورش کروں اور وہ میرے شوہر کے ساتھ تعلقات قائم رکھے۔

خاتون نے کہا کہ میری بہن کا کہنا ہے کہ یہ کوئی بڑی بات نہیں ہے اور وہ میرے لیے ایسا کرنے میں خوش ہے۔ایک منٹ 25 سیکنڈ کا کلپ دیکھنے کے بعد تبصروں کے سیکشن میں کمنٹس کا سیلاب آ گیا ہے۔

Related Posts