حیدرآباد: قاسم آبادمیں گن مین کی جانب سے ڈی ایس پی فائرنگ کا افسوس ناک واقع پیش آیا ہے، جس کے باعث ڈی ایس پی موقع پر ہی جاں بحق ہوگیا۔
ذرائع کے مطابق ڈی ایس پی قاسم آباد فیض علی کو ان کے گن مین نے فائرنگ کرکے قتل کردیا، پولیس نے فوری کارروائی کرتے ہوئے ملزم کو گرفتار کرلیا۔
مزید پڑھیں: کراچی، منظور کالونی میں شوہر نے مبینہ طور پر بیوی کو قتل کرکے خود بھی خودکشی کرلی
گوگل نیوز پر ہمیں فالو کریں








