اسلام آباد ہائیکورٹ نےخاتون جج اور پولیس کو دھمکیاں دینے کے الزام میں چیئرمین پی ٹی آئی اور سابق وزیر اعظم عمران خان کی راہداری ضمانت منظور کر لی ہے۔
تفصیلات کے مطابق اسلام آباد ہائیکورٹ نے سابق وزیر اعظم عمران خان کی راہداری ضمانت 3 روز کیلئے منظور کی۔ عدالت میں مقدمے کی سماعت قائم مقام چیف جسٹس عامر فاروق کی سربراہی میں ڈویژن بینچ نے کی۔
آزاد کشمیر میں پاک فوج کی گاڑی کو حادثہ پیش آگیا، 9 جوان شہید
گوگل نیوز پر ہمیں فالو کریں








