بجلی کی قیمت میں مزید 3 روپے 5 پیسے فی یونٹ اضافہ

تازہ ترین

تازہ ترین

بجلی کی قیمت میں مزید 3 روپے 5 پیسے فی یونٹ اضافہ
بجلی کی قیمت میں مزید 3 روپے 5 پیسے فی یونٹ اضافہ

نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے بجلی کی قیمت میں مزید 3 روپے 5 پیسے فی یونٹ  اضافہ کردیا۔

نیپرا نے بجلی کی قیمت میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ بجلی اکتوبر کی فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی مد میں مہنگی کی گئی ہے۔

 بجلی کی قیمت میں اضافہ دسمبر کے بجلی بلوں میں وصول کیا جائے۔

اسٹاک مارکیٹ میں 463 پوائنٹس کا اضافہ

فی یونٹ بجلی کی قیمت میں اضافے کا اطلاق لائف لائن صارفین اور کے الیکٹرک صارفین پر نہیں ہوگا۔

Related Posts