انگلینڈ کو رنز کے پہاڑ تلے دبا کر انڈیا انڈر 19 ورلڈکپ چیمپئن بن گیا

تازہ ترین

تازہ ترین

انڈین ٹیم جیت کا جشن منا رہی ہے
انڈین ٹیم جیت کا جشن منا رہی ہے، فائل فوٹو

انگلینڈ کو رنز کے پہاڑ تلے دبا کر انڈیا انڈر 19 ورلڈکپ چیمپئن بن گیا۔

ہرارے میں کھیلے گئے فائنل میں بھارت نے انگلینڈ کو 100 سے مات دی اور ٹائٹل اپنے نام کرلیا۔

بھارت نے پہلے بیٹنگ کی اور مقررہ اوورز میں 9 وکٹ پر 411 رنز بنائے، سوریا ونشی نے 175 رنز کی نمایاں باری کھیلی۔

جیو سوپر اور مائیکو سے براہ راست نشتر ہونے والے میگا ایونٹ کے بڑے میچ میں انگلش ٹیم ہدف کے تعاقب میں 42 ویں اوورز میں 311 رنز پر ڈھیر ہوگئی، کیلپ فالکنر 115 رنز بنانے میں کامیاب رہے۔

Related Posts