ایشیا کپ کے دوسرے میچ میں بھارت نے یکطرفہ مقابلے میں یو اے ای کو 9 وکٹوں سے با آسانی شکست دے دی۔
ایشیا کپ کے میچ میں بھارتی سورماؤں نے یو اے ای کو باآسانی قابو کرلیا۔ یو اے ای کی پوری ٹیم 13 اعشاریہ 1 اوورز میں صرف 57 رنز بنا کر ڈھیر ہوگئی
India get off to a flying start in the Asia Cup 2025 with a thumping all-round show 💥#INDvUAE 📝: https://t.co/oHassWPTaQ pic.twitter.com/xFiy2KhBPh
— ICC (@ICC) September 10, 2025
۔
یو اے ای کی جانب سے اوپننگ بیٹر عالی شان 22 اور کپتان وسیم 19 رنز بنا کر نمایاں رہے۔
بھارت نے 58 رنز کا ہدف صرف 4 اعشاریہ 3 اوورز میں حاصل کرلیا۔
بھارت کے کلدیپ یادیو نے شاندار بولنگ کرتے ہوئے 4 کھلاڑی آؤٹ کیے جبکہ شیوم دوبے نے 3 شکار کیے۔
گوگل نیوز پر ہمیں فالو کریں








